کیلے کا چھلکا، حسن کا خزانہ ۔۔ اس کو پھینکے نہیں بلکہ اس کو استعمال کر کے کریں جلد کے 3 بڑے مسئلے حل

کیلا بچوں اور بڑوں دونوں کا ہی پسندیدہ پھل سمجھا جاتا ہے ۔ اور یہ ہر گھر میں ہی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر ہم کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکوں کو کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو اس کے چھلکے کے قیمتی فوائد بتاتے ہیں جس کے بعد آپ انہیں کبھی پھینگیں گے نہیں بلکہ اس کا استعمال بھی لازمی کرنے لگیں گے۔ جلد کی خوبصورتی کا اس سے سستا کوئی نسخہ کیسے ہوسکتا ہے؟ تو جانیں اور آج ہی استعمال کرکے آپ بھی حسین بن جائیں

٭ جلد کی خارش اکثر خواتین کی جلد پر خارش ہوجاتی ہے اور نشانات آنا شروع ہوجاتے ہیں۔اس صورت میں کیلے کا چھلکا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خارش سے نجات کے لیے کیلے کے چھلکے کو جلد پر رگڑیں۔

٭ کیلے کے چھلکے کو چہرے پر رگڑنے سے ایکنی بھی ختم ہو جاتی ہے اور اس کے نشانات سے بھی جان چھٹ جاتی ہے۔

٭ کیلے کےچھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جو جھریوں کو کنٹرول کرنے اور فائن لائنز کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

میں سمارٹ ہونے کے لیے دن میں 12 گھنٹے جم میں گزارے ہے اداکارہ صرحا اصغر کے سمارٹ ہونے کی سفر کی کچھ شاندار تصاویر مجھے ڈانسر بننے کا شوتھا اور میرے شوق نے مجھے پتلا کروادیا

لائبریری میں صبا قمر کی خوبصورت تصاویر

اقراعزیز اور یاسر حسین بھی منال کی شادی میں تشریف لائے اقرا عزیز نے خود لاکھوں کو جوڑا پہنا اور شوہر کو لنڈے کا سستا سا سوٹ لے دیا بیٹے کی پیدائش کے بعد اقرا مزید سمارٹ ہوگئی میاں بیوی کی نئی تصاویر

صنم جنگ کی خوبصورت تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *